صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2529
«أهل النار كل جعظري جواظ مستكبر وأهل الجنة الضعفاء المغلوبون»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جہنمی ہر وہ شخص ہے جو درشت مزاج، بخیل، پیٹو اور تکبر کرنے والا ہو، اور جنتی وہ لوگ ہیں جو (دنیا والوں کی نظر میں) کمزور اور مغلوب (دبے ہوئے) ہوں۔“