حدیث نمبر: 2526
"أهل الجنة عشرون ومائة صف ثمانون منها من هذه
الأمة وأربعون من سائر الأمم"
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اہلِ جنت کی ایک سو بیس صفیں ہوں گی، جن میں سے اسی (80) صفیں اس (میری) امت میں سے ہوں گی، اور باقی چالیس دیگر تمام امتوں میں سے ہوں گی۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 2526
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ت هـ حب ك] عن بريدة [طب] عن ابن عباس وابن مسعود وأبي موسى.