صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2525
«أهل الجنة: جرد مرد كحل لا يفنى شبابهم ولا تبلى ثيابهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جنتی لوگ بغیر جسمانی بالوں کے، بے ریش (جن کی داڑھی نہ ہو) اور سرمگیں آنکھوں والے ہوں گے۔ نہ کبھی ان کی جوانی ختم ہوگی اور نہ ہی ان کے کپڑے پرانے ہوں گے۔“