حدیث نمبر: 2524
«أهريقوا علي من سبع قرب لم تحلل أوكيتهن لعلي أعهد إلى الناس»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھ پر پانی کے ایسے سات مشکیزے بہاؤ جن کے منہ ابھی تک نہ کھولے گئے ہوں (یعنی تازہ بھرے ہوئے ہوں)، تاکہ میں (غسل کر کے باہر جاؤں اور) لوگوں کو کچھ وصیت کر سکوں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 2524
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [خ] عن عائشة.