صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2523
«اهج قريشا فإنه أشد عليهم من رشق النبل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قریش کی ہجو بیان کرو، کیونکہ یہ (اشعار) ان پر تیروں کی بوچھاڑ سے بھی زیادہ سخت (اور تکلیف دہ) ہیں۔“