صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2522
«اهج المشركين فإن روح القدس معك» - قاله لحسان -ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم مشرکین کی ہجو (مذمت میں اشعار) کہو، بلاشبہ روح القدس (یعنی جبریل علیہ السلام) تمہارے ساتھ ہیں۔“ یہ بات آپ ﷺ نے حضرت حسان (رضی اللہ عنہ) سے فرمائی۔