صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2521
«اهتز عرش الرحمن لموت سعد بن معاذ»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سعد بن معاذ کی موت (یعنی وفات) پر رحمان کا عرش جھوم اٹھا۔“
«اهتز عرش الرحمن لموت سعد بن معاذ»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سعد بن معاذ کی موت (یعنی وفات) پر رحمان کا عرش جھوم اٹھا۔“