حدیث نمبر: 252
«أدنى أهل النار عذابا ينتعل بنعلين من نار يغلي دماغه من حرارة نعليه»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جہنمیوں میں سب سے ہلکے عذاب والا وہ شخص ہوگا جسے آگ کے دو جوتے پہنائے جائیں گے جن کی تپش سے اس کا دماغ ابلنے لگے گا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 252
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [م] عن أبي سعيد. صحيح مسلم ١/١٣٥.