صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 251
«أدن يا بني فسم الله وكل بيمينك وكل مما يليك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے میرے بیٹے! قریب آ جاؤ، اللہ کا نام (بسم اللہ) پڑھو، اپنے دائیں ہاتھ سے کھاؤ اور اپنے سامنے سے کھاؤ۔“