صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 253
«أديموا الحج والعمرة فإنهما ينفيان الفقر والذنوب كما ينفي الكير خبث الحديد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”حج اور عمرہ پے در پے کیا کرو، کیونکہ یہ دونوں محتاجی اور گناہوں کو اس طرح دور کر دیتے ہیں جس طرح بھٹی لوہے کے زنگ اور میل کچیل کو دور کر دیتی ہے۔“