صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2515
«أنهى عن كل مسكر أسكر عن الصلاة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں ہر اس نشہ آور چیز سے منع کرتا ہوں جو (عقل کو ماؤف کر کے انسان کو) نماز سے غافل کر دے۔“