صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2516
«أنهاكم عن الزور»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں تمہیں جھوٹ (اور باطل باتوں) سے منع کرتا ہوں۔“
«أنهاكم عن الزور»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں تمہیں جھوٹ (اور باطل باتوں) سے منع کرتا ہوں۔“