صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2514
«إني لا أقبل هدية مشرك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ میں کسی مشرک کا ہدیہ قبول نہیں کرتا۔“
«إني لا أقبل هدية مشرك»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ میں کسی مشرک کا ہدیہ قبول نہیں کرتا۔“