صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2513
«إني لا أصافح النساء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ میں (نامحرم) عورتوں سے مصافحہ نہیں کرتا۔“
«إني لا أصافح النساء»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ میں (نامحرم) عورتوں سے مصافحہ نہیں کرتا۔“