صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2512
«إني لا أشهد على جور»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یقیناً میں ظلم (اور ناانصافی) پر گواہ نہیں بنتا۔“
«إني لا أشهد على جور»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یقیناً میں ظلم (اور ناانصافی) پر گواہ نہیں بنتا۔“