صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 250
«أدن اليتيم منك وألطفه وامسح برأسه وأطعمه من طعامك فإن ذلك يلين قلبك ويدرك حاجتك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یتیم کو اپنے قریب کرو، اس کے ساتھ شفقت سے پیش آؤ، اس کے سر پر ہاتھ پھیرو اور اسے اپنے کھانے میں سے کھلاؤ، یقیناً یہ عمل تمہارے دل کو نرم کر دے گا اور تمہاری حاجت پوری ہونے کا سبب بنے گا۔“