صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2509
«إني وإن داعبتكم فلا أقول إلا حقا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اگرچہ میں تمہارے ساتھ خوش طبعی (مزاح) کرتا ہوں، لیکن میں حق (سچ) کے سوا کچھ نہیں کہتا۔“