صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2510
«إني لا أخيس بالعهد ولا أحبس البرد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یقیناً میں نہ تو عہد شکنی کرتا ہوں اور نہ ہی قاصدوں کو قید کرتا ہوں۔“