صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2505
«إني نهيت عن زبد المشركين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ مجھے مشرکین کے عطیات و تحائف قبول کرنے سے منع کیا گیا ہے۔“
«إني نهيت عن زبد المشركين»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ مجھے مشرکین کے عطیات و تحائف قبول کرنے سے منع کیا گیا ہے۔“