صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2506
«إني نهيت عن قتل المصلين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یقیناً مجھے نمازیوں کو قتل کرنے سے منع کیا گیا ہے۔“
«إني نهيت عن قتل المصلين»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یقیناً مجھے نمازیوں کو قتل کرنے سے منع کیا گیا ہے۔“