حدیث نمبر: 2504
«إني نسيت أن آمرك أن تخمر القرنين فإنه ليس ينبغي أن يكون في البيت شيء يشغل المصلي»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں تمہیں یہ حکم دینا بھول گیا تھا کہ (قربانی کے مینڈھے کے) دونوں سینگوں کو ڈھانپ دو، کیونکہ گھر میں کوئی بھی ایسی چیز نہیں ہونی چاہیے جو نمازی کی توجہ ہٹا دے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 2504
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [د] عن عثمان الحجبي. صفة الصلاة ٦٢: حم.