صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2501
«إني لم أبعث لعانا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ مجھے لعنت کرنے والا بنا کر نہیں بھیجا گیا۔“
«إني لم أبعث لعانا»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ مجھے لعنت کرنے والا بنا کر نہیں بھیجا گیا۔“