صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2502
«إني لم أبعث لعانا وإنما بعثت رحمة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ مجھے لعنت کرنے والا بنا کر نہیں بھیجا گیا، بلکہ مجھے تو سراپا رحمت بنا کر بھیجا گیا ہے۔“