صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 249
«ادفنوا القتلى في مصارعهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”شہداء کو ان کی جائے شہادت پر ہی دفن کرو۔“
«ادفنوا القتلى في مصارعهم»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”شہداء کو ان کی جائے شہادت پر ہی دفن کرو۔“