صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 248
«ادفعوها إلى خالتها فإن الخالة أم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس (بچی) کو اس کی خالہ کے سپرد کر دو، کیونکہ خالہ ماں کے مقام پر ہوتی ہے۔“