صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2473
«إني كنت أمرتكم أن تحرقوا فلانا وفلانا بالنار وإن النار لا يعذب بها إلا الله فإن أخذتموهما فاقتلوهما»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک میں نے تمہیں حکم دیا تھا کہ فلاں اور فلاں کو آگ میں جلا دینا، اور آگ کے ذریعے تو صرف اللہ ہی عذاب دیتا ہے، پس اگر تم ان دونوں کو پکڑ لو تو انہیں (تلوار سے) قتل کر دینا۔“