صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2472
«إني كرهت أن أذكر الله إلا على طهر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک مجھے یہ بات ناپسند ہے کہ میں بغیر طہارت کے اللہ تعالیٰ کا ذکر کروں۔“