صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2470
«إني قد اتخذت خاتما من فضة ونقشت عليه محمد رسول الله فلا ينقش أحد على نقشه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک میں نے چاندی کی ایک انگوٹھی بنوائی ہے اور اس پر «مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ» کندہ کروایا ہے، لہٰذا کوئی شخص اس کے نقش پر نقش نہ کروائے۔“