صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2455
«إني أوعك كما يوعك رجلان منكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک مجھے اس قدر سخت بخار ہوتا ہے جتنا تم میں سے دو آدمیوں کو (اکٹھا) ہوتا ہے۔“