صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2453
"إني أعطي قريشا لأتألفهم لأنهم حديثو عهد
بجاهلية"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک میں قریش کو (اموالِ غنیمت میں سے زیادہ) دیتا ہوں تاکہ میں ان کی دلجوئی کر سکوں، کیونکہ ان کا دورِ جاہلیت سے نکلنے کا زمانہ ابھی قریب کا ہے۔“