صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2447
«إني أحرج عليكم حق الضعيفين: اليتيم والمرأة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں تم پر دو کمزوروں کے حق کے بارے میں سختی سے تنبیہ کرتا ہوں (یعنی ان کا حق مارنے کو حرام قرار دیتا ہوں): یتیم اور عورت۔“