صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2446
«إني أحدثكم الحديث فليحدث الحاضر منكم الغائب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں تمہیں حدیث (بات) بیان کرتا ہوں، پس تم میں سے جو حاضر ہے اسے چاہیے کہ وہ غائب (جو موجود نہیں) کو پہنچا دے۔“