صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2438
«إنها مباركة إنها طعام طعم» - يعني زمزم -ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یقیناً یہ (آبِ زمزم) بہت بابرکت ہے، یہ کھانے والے کے لیے بہترین خوراک ہے۔“