صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2437
«إنها ليست بنجس إنها من الطوافين عليكم والطوافات» - يعني الهرة -ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک یہ (بلی) نجس (ناپاک) نہیں ہے، یہ تو تمہارے اردگرد کثرت سے گھومنے پھرنے اور چکر لگانے والوں اور چکر لگانے والیوں میں سے ہے۔“