صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2434
«إنها طيبة تنفي الرجال كما تنفي النار خبث الحديد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ طابہ (مدینہ منورہ) ہے، یہ (برے) لوگوں کو اس طرح نکال باہر کرتا ہے جس طرح آگ لوہے کے میل کچیل کو دور کر دیتی ہے۔“