صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2435
«إنها لمباركة هي طعام طعم وشفاء سقم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک یہ (آبِ زمزم) بہت بابرکت ہے، یہ کھانے والے کے لیے بہترین خوراک اور بیماری کے لیے شفا ہے۔“