صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 243
«أدخل الله الجنة رجلا كان سهلا مشتريا وبائعا وقاضيا ومقتضيا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ نے ایک ایسے شخص کو جنت میں داخل فرما دیا جو خریدتے وقت، فروخت کرتے وقت، فیصلہ کرتے وقت اور اپنا حق مانگتے وقت نرمی اور کشادہ دلی اختیار کرنے والا تھا۔“