صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 242
«أدوا صاعا من طعام في الفطر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عید الفطر کے موقع پر ایک صاع غلہ (بطور صدقہ فطر) ادا کرو۔“
«أدوا صاعا من طعام في الفطر»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عید الفطر کے موقع پر ایک صاع غلہ (بطور صدقہ فطر) ادا کرو۔“