صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2426
«إنه لا ينبغي لنبي أن تكون له خائنة الأعين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک کسی نبی کے شایانِ شان نہیں کہ وہ چھپ کر کنکھیوں سے اشارے کرے (یعنی اس کی آنکھ میں خیانت ہو)۔“