صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2425
«إنه لا ينبغي أن يعذب بالنار إلا رب النار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک آگ کے رب (اللہ) کے سوا کسی اور کے لیے یہ لائق نہیں کہ وہ (کسی کو) آگ کا عذاب دے۔“