صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2421
«إنه لا قدست أمة لا يأخذ الضعيف فيها حقه غير متعتع»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس قوم کو ہرگز پاکیزگی (اور برکت) نہیں مل سکتی جس میں کمزور آدمی بنا کسی خوف اور ہچکچاہٹ کے اپنا حق وصول نہ کر سکے۔“