صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2422
«إنه لا يحبك إلا مؤمن ولا يبغضك إلا منافق» - قاله لعلي -ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک آپ سے صرف مومن ہی محبت کرے گا اور آپ سے صرف منافق ہی بغض رکھے گا۔ (یہ بات آپ ﷺ نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے فرمائی)۔“