صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 241
«أدوا صاعا من بر أو قمح بين اثنين أو صاعا من تمر أو صاعا من شعير على كل حر وعبد صغير وكبير»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر آزاد اور غلام، چھوٹے اور بڑے کی طرف سے (صدقہ فطر کے طور پر) ایک صاع گندم دو آدمیوں کے درمیان (یعنی فی کس نصف صاع)، یا ایک صاع کھجور، یا ایک صاع جو ادا کرو۔“