صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2416
«إنه ليغضب علي أن لا أجد ما أعطيه من سأل منكم وله أوقية أو عدلها فقد سأل إلحافا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھ پر غصہ کیا جاتا ہے (یا مجھ سے ناراضگی ظاہر کی جاتی ہے) کہ میں اسے دینے کے لیے کچھ نہیں پاتا۔ تم میں سے جو شخص اس حال میں (لوگوں سے) سوال کرے کہ اس کے پاس ایک اوقیہ (چاندی) یا اس کے برابر مال موجود ہو، تو یقیناً اس نے حد سے تجاوز کر کے (چپک کر) مانگا۔“