صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2415
«إنه ليغان على قلبي وإني لأستغفر الله في اليوم مائة مرة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یقیناً میرے دل پر بھی (کبھی کبھی) پردہ سا آ جاتا ہے، اور بلاشبہ میں دن میں سو مرتبہ اللہ تعالیٰ سے استغفار کرتا ہوں۔“