صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2417
«إنه من قام مع الإمام حتى ينصرف كتب له قيام ليلة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک جو شخص امام کے ساتھ (قیام اللیل میں) کھڑا رہے، یہاں تک کہ امام (نماز مکمل کر کے) فارغ ہو جائے، تو اس کے لیے پوری رات کے قیام کا ثواب لکھ دیا جاتا ہے۔“