حدیث نمبر: 2414
«إنه ليس من فرس عربي إلا يؤذن له مع كل فجر يدعو بدعوتين يقول: اللهم إنك خولتني من خولتني من بني آدم فاجعلني من أحب أهله وماله إليه»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ کوئی بھی عربی گھوڑا ایسا نہیں جسے ہر صبح صادق کے وقت دو دعائیں مانگنے کی اجازت نہ دی جاتی ہو۔ وہ یہ دعا کرتا ہے: «اللَّهُمَّ إِنَّكَ خَوَّلْتَنِي مَنْ خَوَّلْتَنِي مِنْ بَنِي آدَمَ فَاجْعَلْنِي مِنْ أَحَبِّ أَهْلِهِ وَمَالِهِ إِلَيْهِ» (اے اللہ! تو نے بنی آدم میں سے جس شخص کو میرا مالک بنایا ہے، تو مجھے اس کے نزدیک اس کے اہل و عیال اور مال میں سب سے زیادہ محبوب بنا دے)۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 2414
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ن ك] عن أبي ذر. الترغيب ٢/١٦١.