حدیث نمبر: 2405
«إنه لم يمنعني أن أرد عليك إلا أني كنت على غير وضوء»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے تمہیں (سلام کا) جواب دینے سے کسی اور چیز نے نہیں روکا سوائے اس بات کے کہ میں باوضو نہیں تھا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 2405
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم هـ] عن المهاجر بن قنفذ. ضعيف أبي داود ٥٨.