صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2404
«إنه لم يمنعني أن أرد عليك إلا أني كنت أصلي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے تمہیں (سلام کا) جواب دینے سے کسی اور چیز نے نہیں بلکہ اس بات نے روکا تھا کہ میں نماز پڑھ رہا تھا۔“