حدیث نمبر: 2396
«إنه سيكون في هذه الأمة قوم يعتدون في الطهور والدعاء»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک اس امت میں عنقریب ایسے لوگ پیدا ہوں گے جو طہارت (وضو اور غسل) اور دعا میں حد سے تجاوز کریں گے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 2396
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم د هـ حب ك] عن عبد الله بن مغفل. صحيح أبي داود ٨٦، الإرواء ١٤٠.